PâķIsTàñ ÅřMý ís ŤHē BêŠȚ ÂŕMý

Public Figure

0:30
حیات آباد آپریشن مکمل ہوچکا ہے جس کے بعد 3 منزلہ گھر کو ایس ایس جی کمانڈوز نے کلئیر کردیا ہے. یہ آپریشن کل رات 9 سے 9.30 کے درمیان شروع ہوا تھا جب انٹلیجنس اداروں کی اطلاع پر جس میں بتایا گیا تھا کہ حیات آباد میں ایک گھر میں دہشتگردوں موجود ہیں جنہوں نے گھر میں موجود افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے.یہ دہشتگرد چند دن پہلے حیات آباد میں ایک جج کے قتل میں ملوث تھے. پشاور پولیس نے نہایت بہادری اور مستعدی سے تمام طرح حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس آپریشن کا آغاز کیا. اس آپریشن کی سب سے کٹھن اور مشکل بات یہ تھی کہ یہ آپریشن رہائشی آبادی میں تھا تھوڑی غلطی اور چوک سے بڑا نقصان ہوسکتا تھا بعد ازاں پاک فوج نے جائے وقوع پر پہنچ گئی اور کنٹرول سنھبال لیا. اس آپریشن میں دہشتگردوں کا بےجگری سے مقابلہ کرتے ASI قمر خان جن کا تعلق اینٹی ٹریرزٹ اسکواڈ سے تھا نے جامِ شہادت نوش کیا جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں. جبکہ 5 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے ہیں. الحمدللہ کسی بھی سویلین کو نقصان نہیں پہنچا. ایس ایس جی کمانڈوز نے بھی آپریشن میں حصہ لیتے ہوئے عمارت میں جا کر دہشتگردوں سے مقابلہ کیا اور بعد ازاں عمارت کو مکمل طور پر کلئیر کردیا. ہم سلام پیش کرتے ہیں پولیس کے تمام جوانوں کو جنہوں نے اس آپریشن میں حصہ لیا. اس کے علاوہ پاک فوج اور ایس ایس جی کمانڈوز کو بھی سلام. #Pak_forces_zindabad #Pakistan_paindabad
3 days ago
1:10
ڈی جی آئ ایس پی آر میجر جزل آصف غفور، یوم دفاع و شہدا 2018 ۔ 6ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے سلسلے میںISPR میں پلاننگ کانفرنس کا انعقاد۔ ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزارت اطلاعات کے ہم آہنگ سول سوسائٹی ، میڈیا اور افواجِ پاکستان کے نمائندوں کو پلان سے آگاہ کیا ۔ ۔ ہمیں پیار ہے پاکستان سے ، کے نام سے یومِ دفاع و شہداء منایا جائے گا ۔ ۔ اس سال یومِ دفاع و شہداء منفرد انداز میں منایا جائے گا ۔ ۔وزارت اطلاعات اور ISPR ملک گیر مہم کا فوکل پوائینٹ ہونگے۔ ۔ شرکاء کو شہیدوں کی لسٹ اور ایڈریس مہیاء کیے گئے ۔ ۔ مرکزی تقریب GHQ میں منعقد ہو گی ۔ براہِ راست نشر کی جائے گی۔ ۔ قوم کے نمائندے ہر شہید کے گھر جائیں گے ۔ ۔ کوئی شہادت بھولی نہیں جائے گی ۔ ۔ ہر شہید کی تصویر پر شہادت کی تفصیل اور جائے شہادت لکھا جائے گا ۔ ۔ شہیدوں کے لواحقین کا شکریہ ادا کیا جائے گا ۔ ۔ وطن کی حفاظت اور بقاء کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام کیا جائے گا ۔ ۔ شہیدوں کے لواحقین کو سلام پیش کیا جائے گا ۔ ۔ شاپنگ مال شہیدوں کی تصاویر سے سجائے جائیں گے ۔ ۔ بسوں، ویگنں، ٹرکوں اور پرائیویٹ گاڑیوں پرشہداء کی تصاویر لگائی جائیں گی۔ ۔ پاکستان ریلوے انتظامیہ ٹرینوں اور اسٹیشنوں پر شہدا کی تصاویر آویزاں کرے گی۔ ۔ تمام ائیر پورٹس پر شہدا کی تصاویر لگائی جائیں گی ۔ ۔ یومِ دفاع کے سلسلے میں افواجِ پاکستان ہتھیاروں کی نمائش کریں گے۔ ۔ افواجِ پاکستان کے شہداء کے لواحقین اور غازیوں کے لئے ہر چھاؤنیوں میں دن کے وقت تقاریب منعقد ہو نگی ۔ تعلیمی اداروں میں شہدا کی یاد اور وطن سے محبت کی تقریبات ہونگی ۔ ۔ تمام ادارے اپنے اپنے شہداء کی یاد میں خصوصی تقاریب منعقد کریں گے۔ ۔ چیمبر آف کامرس، انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی ۔ ۔ تمام شرکاء کا بھرپور شرکت کا عزم ۔ ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی قوم سے بھرپور شمولیت کی درخواست ۔ ۔ آئیے زندہ قوم کی طرح اپنے شہداء کو یاد رکھیں ۔ میجر جزل آصف غفور ۔ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا ۔ میجر جزل آصف غفور ۔ شہید ہمارے اصل ہیروہیں ۔ شہیدوں کو سلام ۔ ہمیں پیار ہے پاکستان سے ۔ میجر جزل آصف غفور
8 months ago