EshQ-e-KHUDA

Religious Organization


Islamic Stream

2:28
964877367191736
3 months ago
2:49
دیکھئے سعودی عرب کے مفتی شیخ عدنان کی امام حسین علیہ السلام کے بارے میں گفتگو اور ٹی وی اینکر کا چکرانا: *شیخ عدنان:* شیعوں کے محترم امام جو وہ لوگ کہتے ہیں کہ دینی پیشوا ہیں، خدا کی قسم وہ ہمارے بھی امام ہیں۔ ان کی اطاعت واجب ہے۔ اور جو کوئی بھی اہل البیت کی تبعیت نہیں کرتا وہ گمراہ ہے *اینکر:* شیخ آپ شیعہ ہو گئے ہیں؟ یا کوئی نئی بات رونما ہوئی ہے؟ آج آپ کا نظریہ کیا ہے؟ *شیخ عدنان:* میں ایک مثال آپ کے لئے بیان کرتا ہوں۔ ایک فرد کی ایک بیوی ہے۔ ایک دن اس کی بیوی ایک فرزند کو جنم دیتی ہے۔ اور دوسرے دن اس بیٹے کا انتقال ہو جاتا ہے۔ کیا دونوں دن اس کے لئے برابر ہیں؟ وہ خوش ہوگا یا غمگین؟ *اینکر:* ایک دن خوش ہوگا دوسرے دن غمگین۔ *شیخ عدنان:* اللہ کی قسم جو کوئی بھی حسین(علیہ السلام) کے قتل ہونے پر غمگین نہ ہو وہ منافق ہے۔ خدا کی قسم میں تقیہ نہیں کرونگا لاکھوں لوگ میری آواز سن رہے ہیں جو کوئی حسین (علیہ السلام) کے لئے غمگین نہ ہو وہ گمراہ ہے اور جو شہادت حسین (علیہ السلام) پر راضی ہو وہ فاسق ہے اور قطعا کافر ہے۔
9 months ago
5:07
Safar-e-Eshq!
2 years ago
2:31
Best Tilawat.
2 years ago
0:42
Politicians.
2 years ago