JUI Layyah نظمیں

Speech Pathologist

4:44
پوری دنیا کے مسلمانوں میں اک نیا جذبہ بیدار کرنے والا ارطغرل ۔۔ از قلم محمد عدنان جواد ۔۔ اک طرف عالمی کفر ہے جو ہماری نوجوان نسل میں بے حیائ اور فحاشی کو پھیلانے کے لیئے اپنی تمام توانائیاں صرف کر رہا ہے ۔۔ ہمارے حکمرانوں کو باقاعدہ فحاشی و عریانیت پھیلانے کے لیئے فنڈنگ کرتا ہے اور پھر رہی سہی کسر فلمیں ڈرامے اور میڈیا پوری کر دیتا ہے تو دوسری طرف ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو ہماری نسل کو اپنے اسلاف کے کارنامے دیکھا کر یہ بتانا چاھتے ہیں کہ آج تم جس دلدل میں دھنستے جا رہے ہو تمہارے اسلاف تو اس طرح کے دلدلوں کو تباہ و برباد کر چکے تھے ۔۔ آج تم فحاشی و عریانیت کو اپنا کر بزدل ہوچکے مگر تمہارے اسلاف تو اس قدر بہادر تھے کہ اک اک نوجوان سینکڑوں کافروں پر بھاری ہوتا تھا ۔۔ اے میری قوم اگر تمہیں زیادہ ہی ڈرامے دیکھنے کا شوق ہے تو ارطغرل دیکھو جس کی وجہ سے پورا یورپ پریشان ہے اور نیویارک ٹائمز لکھ چکا ہے کہ ترکی ارطغرل بنا کر پوری قوم میں اک بار پھر جذبہ جہاد پیدا کر رہا ہے ۔۔ جب تک ہماری قوم کے نوجوانوں کے دل مضبوط نہیں ہوں گے تب تک وہ جہاد جیسے مقصد فریضے کے لیئے تیار نہیں ہوں گے ۔۔ اے میری بہنوں اور بھائیوں خود بھی ایسی چیزیں دیکھا کرو اور اپنی اولاد و والدین کو بھی یہ دیکھایا کرو تاکہ سب کو پتہ چلے کہ ہمارے اسلاف کتنے بہادر تھے اور ہم کس قدر بزدل ہیں ۔۔ محمد عدنان جواد Facebook 👉 Adnan Jawwad Page 👈
2 days ago
5:46
اس ویڈیو کو شیئر نہ کرنا بہت ناانصافی کہلائے گی ۔۔ از قلم محمد عدنان جواد ۔۔ زمین کے آسمان پر اک روشن ستارہ تھا بلال خان جس نے دفاعِ و ناموسِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اپنی جان قربان کی ۔۔ جب تک بلال خان شہید رح کے قاتل پکڑے نہیں جاتے ہم اپنے مظلوم شہید بھائ کے لیئے آواز اٹھاتے رہیں گے اور آپ پر لازم ہے کہ ہماری آواز سے آواز ملائیں ۔۔ ظالموں نے جس بے دردی سے بلال خان کو شہید کیا وللہ اسحلے کے دور میں خنجروں سے شہادتیں بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں ۔۔ مولانا سمیع الحق شہید رح کو بھی خنجروں کے واروں سے شہید کیا تھا اور اب ہمارے بھائ بلال خان کو بھی خنجروں کے وار کرکے بےدردی سے شہید کیا ۔۔ اللہ تعالیٰ بلال خان شہید رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢 شہر کا شہر ہی روئے گا میرے لاشے پر ذکر اصحاب ؓ کچھ اسطرح سے کر جاوں گا ۔۔ Facebook 👉 Adnan Jawwad Page 👈 YouTube 👉 https://www.youtube.com/channel/UCCoW-bcaVwcdXNairAgAfOA 👈 محمد عدنان جواد
8 days ago
6:40
‏قاتلو قتل گاہیں سجاتے رہو ۔۔ سینے حاضر ہیں گولی چلاتے رہو ۔۔ ہم بھی اپنا جگر آزمانے پہ ہیں ۔۔ ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں ۔۔ از قلم محمد عدنان جواد۔ آج ہمت جواب دے گئ ہے ۔۔ لکھنا بہت کچھ چاھتا ہوں مگر ہاتھ ساتھ نہیں دے رہے ۔۔ ظالموں اس ماں کا سوچو جس کے جوان بیٹے کو تم نے چھین لیا تو وہ ماں کیسے تڑپ رہی ہوگی ۔۔ ظالموں اس بیوی کا سوچو جس کی ابھی رخصتی بھی نہیں ہوتی تھی اور نکاح کے بندھن میں بندھنے کے بعد سینکڑوں سپنے سجائے اپنے بلال کا انتظار کر رہی تھی ۔۔ بدبختوں ان بہنوں کا سوچو جو اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات کے لیئے اپنے بلال بھائ سے کہا کرتی تھی ۔۔ تم نے بلال خان کو مار کر سمجھ لیا کہ مشن جھنگوی شہید رح ختم ہو جائے گا ۔۔؟ نہیں نہیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس کے لیئے ہر گھر سے بلال نکلے گا ۔۔ باطل سے ٹکرانے کے لیئے ہر گھر سے بلال نکلے گا ۔۔ ظالموں کو للکارنے کے لیئے ہر گھر سے بلال نکلے گا ۔۔ ہاں میں آج فخر سے کہتا ہوں کہ میں بھی بلال خان ہوں ۔۔ ہاں میں آج بلند آواز سے کہتا ہوں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس پر آواز بلند کرنے کے لیئے میں بھی بلال خان ہوں ۔۔ تم نے اک بلال خان کو مار کر سمجھا کہ بلال خان کا نام مٹ جائے گا مگر آج پورا سوشل میڈیا بلال بلال کر رہا ہے ۔۔ آج ہر ڈی پی بلال نظر آرہی ہے ۔۔ آج ہر پوسٹ بلال کو یاد کر رہی ہے ۔۔ آج ہر ویڈیو بلال کے قصے سنا رہی ہے ۔۔ آج ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈز بلال خان نظر آرہا ہے ۔۔ تم نے اک بلال کو مارا مگر آج ہر گھر سے بلال نکلتا نظر آرہا ہے ۔۔ محمد عدنان جواد
9 days ago
6:40
‏قاتلو قتل گاہیں سجاتے رہو ۔۔ سینے حاضر ہیں گولی چلاتے رہو ۔۔ ہم بھی اپنا جگر آزمانے پہ ہیں ۔۔ ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں ۔۔ از قلم محمد عدنان جواد۔ آج ہمت جواب دے گئ ہے ۔۔ لکھنا بہت کچھ چاھتا ہوں مگر ہاتھ ساتھ نہیں دے رہے ۔۔ ظالموں اس ماں کا سوچو جس کے جوان بیٹے کو تم نے چھین لیا تو وہ ماں کیسے تڑپ رہی ہوگی ۔۔ ظالموں اس بیوی کا سوچو جس کی ابھی رخصتی بھی نہیں ہوتی تھی اور نکاح کے بندھن میں بندھنے کے بعد سینکڑوں سپنے سجائے اپنے بلال کا انتظار کر رہی تھی ۔۔ بدبختوں ان بہنوں کا سوچو جو اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات کے لیئے اپنے بلال بھائ سے کہا کرتی تھی ۔۔ تم نے بلال خان کو مار کر سمجھ لیا کہ مشن جھنگوی شہید رح ختم ہو جائے گا ۔۔؟ نہیں نہیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس کے لیئے ہر گھر سے بلال نکلے گا ۔۔ باطل سے ٹکرانے کے لیئے ہر گھر سے بلال نکلے گا ۔۔ ظالموں کو للکارنے کے لیئے ہر گھر سے بلال نکلے گا ۔۔ ہاں میں آج فخر سے کہتا ہوں کہ میں بھی بلال خان ہوں ۔۔ ہاں میں آج بلند آواز سے کہتا ہوں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس پر آواز بلند کرنے کے لیئے میں بھی بلال خان ہوں ۔۔ تم نے اک بلال خان کو مار کر سمجھا کہ بلال خان کا نام مٹ جائے گا مگر آج پورا سوشل میڈیا بلال بلال کر رہا ہے ۔۔ آج ہر ڈی پی بلال نظر آرہی ہے ۔۔ آج ہر پوسٹ بلال کو یاد کر رہی ہے ۔۔ آج ہر ویڈیو بلال کے قصے سنا رہی ہے ۔۔ آج ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈز بلال خان نظر آرہا ہے ۔۔ تم نے اک بلال کو مارا مگر آج ہر گھر سے بلال نکلتا نظر آرہا ہے ۔۔ Facebook 👉 Adnan Jawwad Page محمد عدنان جواد
9 days ago
5:04
‏روز تُم کاٹ کے پھینک آتے ہو جن بچوں کو ۔۔ مائیں جنتی ہیں اُنہیں, اُگتے نہیں کھیتوں میں ۔۔ 😢 از قلم محمد عدنان جواد ۔۔ ظالموں کسی کے بوڑھے باپ سے اس کا نوجوان بیٹا چھین کر تم نے عرش کو ہلا دیا ہے ۔۔ قاتلوں تم نے اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے ہر لمحہ آواز بلند کرنے والے کو ہمیشہ کے لیئے زمین میں اتار دیا ہے ۔۔ بدبختوں پہلے تم نے مولانا سمیع الحق شہید رح پر خنجروں کے وار کرکے حضرت کو شہید کیا تھا اور اب محمد بلال خان کو سترہ خنجروں کے وار کرکے شہید کر دیا ۔۔ بدبختوں کل خدا کو کیا منہ دیکھاؤ گے ۔۔ اس زمین کی سب سے ناپاک قوم تم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے پروانے کے جسموں کو خنجروں کے سترہ واروں سے شہید کر کے یہ سمجھ لیا کہ حق کی آواز دب جائے گی ۔۔ نہیں نہیں خدا کی قسم تم اس آواز کو جتنا دبانا چاھو گے یہ اتنی ہی بلند ہوتی جائے گی ۔۔ اللہ تعالیٰ بلال بھائ شہید رح کی مغفرت فرمائیں اور ظالموں قاتلوں کو نیست و نابود فرمائیں ۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔ ‎#Justice4MuhammadBilalKhan محمد عدنان جواد
9 days ago
2:07
کہاں گئے مولانا فضل الرحمان صاحب پر کرپشن کا الزام لگانے والے ۔۔؟ کہاں گئے مولانا فضل الرحمان صاحب کو ڈیرہ اسماعیل خان میں زمینوں پر قبضہ کرنے کا الزام لگانے والے ۔۔؟ کہاں گئے مولانا فضل الرحمان صاحب کو چور اور لٹیرا کہنے والے ۔۔؟ کہاں گئے مولانا فضل الرحمان صاحب کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بن کر بنک بیلنس بھرنے والے ۔۔؟ آج تو خود میڈیا اور صحافی یہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان صاحب چور ہوتے ۔۔ لٹیرے ہوتے ۔۔ بنک بیلنس بھرنے والے ہوتے ۔۔ کرپشن کرنے والے ہوتے تو کبھی سبھی کو اس طرح نہ للکار رہے ہوتے ۔۔ آنے والی تاریخ یہ بات ضرور لکھی گی کہ جب تمام ہی سیاستدان جیلوں میں قید ہو رہے تھے تب واحد مولانا فضل الرحمان صاحب تھے جو ختم نبوت توہین رسالت ص اور اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تحفظ کے لیئے میدانوں میں نظر آرہے تھے ۔۔ آپ میری باتوں سے لاکھ اختلاف کریں مگر تاریخ یہی لکھی گی ۔۔ Facebook 👉 Adnan Jawwad Page 👈 YouTube 👉 https://www.youtube.com/channel/UCCoW-bcaVwcdXNairAgAfOA .. محمد عدنان جواد ۔۔
10 days ago
1:05
جب سے تحریک انصاف بنی ہے تبھی سے عمران خان کے قادیانیوں سے رابطے تھے ۔۔ یہ بات میں نہیں کہہ رہا بلکے قادیانیوں کا موجودہ سربراہ خود اپنے منہ سے کہہ رہا ہے ۔۔ یہی وہ باتیں ہیں جن کی وجہ سے علماء نیازی کے سامنے کھڑے ہیں اور نیازی نے بھی ان سے جو وعدے کیئے وہ پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔ پارلمنٹ سے نواز دور میں ختم نبوت و توہین رسالت قانون میں ترمیم بھی تحریک انصاف کے موجودہ وزیر تعلیم نے کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔ موجودہ دور میں بھی تحریک انصاف نے بڑی کوشش کی کہ توہین رسالت ص و ختم نبوت قانون میں تبدیلی کی جائے مگر مولانا فضل الرحمان صاحب اور جمعیت علمائے اسلام ہمیشہ سامنے کھڑی نظر آئ ۔۔ کرتار پور بارڈر بھی اصل قادیانیوں کی آسانی کے لیئے کھولنے کے معاہدے ہوئے اور بھی سینکڑوں باتیں ہیں جن کی وجہ سے ہم کہتے ہیں کہ نیازی کو اصل شہہ یورپ کے یہودی دے رہے ہیں اور اسی وجہ سے ہم انہیں یہودی ایجنٹ بولتے ہیں ۔۔ آخری بات سوچنے کی یہ ہے کہ جو صدارت و وزارت کے لیئے قادیانیوں سے مدد مانگ سکتا ہے وہ یہودیوں سے کیوں نہیں مانگ سکتا جبکہ جس کا پورا سسرال یہودیوں کے بڑوں میں شمار ہوتا ہو ۔۔ Facebook 👉 Adnan Jawwad Page 👈 YouTube 👉 https://www.youtube.com/channel/UCCoW-bcaVwcdXNairAgAfOA 👈 محمد عدنان جواد
12 days ago