SSP Amjad Ahmed Shaikh PSP

Government Official

4:48
502763240226709
8 months ago
1:24
293309301309301
8 months ago
1:10
534999070281710
10 months ago
0:33
*پریس ریلیز* *سکھر* 👈 تھانہ C سیکشن کی حدود مصطفائی اسپتال سے گرفتار خواتین کے خلاف مقدمہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے مقدمہ درج 👈 مقدمے میں چوری اور فراڈ کی دفعات شامل 👈 مدعی عبدالحکیم نے پولیس کو بتایا کہ دو خواتین 12 بجے قریب میڈیکل اسٹور پر میڈیسن خریدنے آئیں مڈیسن کاؤنٹر پر رش کے بائث خواتین نے خریدی گئی میڈیسن سمیت 7000 چوری کرکے لے اڑیں 👈 تصدیق کرنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ خواتین نے چوری کی ہے 👈 موقع پر اپنے اسٹور کیپر اور چوکیدار کو اطلاع دی جنہوں نے خواتین کو ڈھونڈنے کی کوشش کی اور پولیس کو بروقت اطلاع دی 👈 جس پے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں خواتین ماروی اور مسمات انور سولنگی کو گرفتار کرکے وومین سینٹرمنتقل کردیا گیا 👈 واقع میں گرفتاری کے دوران پولیس کی جانب سے خواتین کی ہتک آمیز پر ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ نے پہلے تین اہلکاروں کو معطل کرکے کواٹرگارڈ کردیا اور واقع کی جامعہ رپورٹ اے ایس پی سے طلب کرلی گئی 👈 واقع کی مزید تفتیش جاری 👈 کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی انصاف کے تمام تر تکاضے پورے کیے جائیں گے ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ 👈 سکھر پولیس مظلوم اور خواتین کے حقوق کی آواز بلند کرتی آئی ہے اور عزت و آبرو کے تحفظ کے لیے کوششیں جاری ہیں ایس ایس پی سکھر 👈 واقع میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی ایس ایس پی سکھر *ترجمان سکھر پولیس*
1 year ago
0:18
......... *پریس ریلیز* ............. *سکہر* 👈🏼 *ایس ایس پی سکہر جناب امجد احمد شیخ صاحب کے ھدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے سماجی برائیوں کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ کی زبردست کارروائی PSL فائنل کے دوران جوا سٹہ کھیلتے ہوئے 3 بکیز گرفتار مقدمہ درج* 👈🏼 ایس ایچ او ایئرپورٹ عبدالحکیم لانگاہ کی تھانہ ایئرپورٹ کی حدود عارف بلڈرز کے علاقے میں کاروائی 3 بکی ڈیلرز گرفتار *ملزمان کی تفصیل* 👈🏼 1) عبد العزیز چاچڑ 👈🏼 2) نوید میمن 👈🏼 3) محمد علی ملک 👈🏼 ملزمان کے قبضہ سے بکی لسٹ , 20 موبائل فون 2 ایوو ونگل ڈیوائسس 4 وائرلیس ٹیلیفون سیٹ 3 لیپ ٹاپ نقدی برآمد 👈🏼 ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ ایئرپورٹ میں درج کرلیا گیا 👉🏻 case cr /13/18 us 5A گرفتار بکیز نے کروڑوں کا جوا سٹہ PSL کے فائنل پے لگایا ہوا تھا ملزمان فون کالز کے ذریعے جوا کی بکنگ کر رہے تھے کہ پولیس نے موقع پر دھر لیا 👈 *ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ کی جانب سے پولیس پارٹی کی کامیاب کاروائی پر شاباش کا پیغام اور نقد انعام کا اعلان* *ترجمان سکھر پولیس* *PRO TO SSP SUKKUR AMJAD AHMED SHEIKH*
1 year ago