Toba Tek Singh News By Sultan Sidhu

Media/News Company

Toba Tek Singh Letest News Upload With Vedio

0:13
TEXT ٹوبہ ٹیک سنگھ فاریسٹ ڈے کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے زیراہتمام پندرہ سو زاید پودے لگائے گئے۔۔دل لگانے کی تقریب میں طلبا طالبات اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔۔۔ Vo ٹوبہ ٹیک سنگھ فارسٹ ڈے کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کی کلین اینڈ گرین مہم کے زیراہتمام ریسکیو دفتر کے ساتھ پلاٹ میں پندرہ سو سے زائد پودے لگائے گئے پودے لگانے کی تقریب میں مقامی اسکول کے طلباء طالبات ریسکیو اہلکاروں اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اس موقع پر طلبا کا کہنا تھا کہ پودے لگا کر ملک میں آلودگی کا خاتمہ کیا جائے گا اور پاکستان میں کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب کرنے کے لیے طلبا طالبات اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ساٹ طالبات اس موقع پر ریسکیو اور طلبا طالبات کی جانب سے کلین اینڈ گرین مہم کے زیر اہتمام آگاہی واک بھی کی گئی جس میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے Footage 🎬👇
2 days ago
4:42
کمالیہ:حوا کی بیٹی آج بھی مظلوم کمالیہ کے ظالم شوہر اور سسرالیوں نے 10 مارچ کو اپنی بہو سعدیہ ظفر کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی مظلوم بہو دس دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آج الائیڈ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئی محلہ بہلول والا میں ظالم شوہر علی عمران اور سسرالیوں نے بہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی شورکورٹ کی سعدیہ ظفر کی چار سال قبل بہلول والا کے علی عمران سے شادی ہوئی تھی 31 سالہ سعدیہ ظفر کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیاتھا لیکن کمالیہ میں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے سعدیہ ظفر کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کردیا گیا تھا جہاں وہ دس دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آج دم توڑ گئی پولیس مقدمہ درج کرنے کے باوجود ابھی تک نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتی ہے مقتولہ کے والد نے وزیراعظم پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب چیف جستس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس ہائی کورٹ سے انصاف کی فراہمی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے سے گریزاں ہے خدارا ملزمان کو گرفتار کرکے ہمیں دہشت گرد ملزمان سے تحفظ فراہم کیا جائے اور میرے تین سالہ نواسے شہروز کو بازیاب کرواکر ہمارے سپرد کیا جائے تاکہ اس معصوم بچے کی بہتر پرورش کی جاسکے
3 days ago