Govt. High School Ban Bajwa Tehsil Pasrur-Sialkot

Career Counselor

Govt. High School Ban Bajwa Tehsil Pasrur District Sialkot is the top rank school of District Sialkot. It was founded in 1872 and Primary School and after one hundred year it was upgraded as High School.

1:17
شیخوپورہ میں ڈی ایم او ٹیچر کے جوتے ساتھ لے گئی۔ استاد نگے پاوں تدریس کرتا رہا۔ ڈی ایم او صاحبہ کا کہنا کہ استاد بچے سے جوتا پالش کروا رہا تھا اور بچوں سے کلاس روم کی صفائی کرواتا ہے ایک لمحے کو فرض کر بھی لیا جائے کہ بچہ استاد کے جوتے صاف کررہا تھا۔۔ پوچھنا یہ تھا کہ اسلام کی تاریخ میں کئی بڑی شخصیات نے اپنے اساتذہ کے لیے اس طرح کے کام کیے ہیں، انھیں اپنے اساتذہ کے کام کرنے پر فخر تھا اور تاریخ گواہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی ناکام نہیں ہوا۔۔۔ میڈم صاحبہ کا ایک اور اعتراض کہ بریک سے پہلے اور بریک کے بعد بچوں سے کمرے کی صفائی کرائی جاتی ہے۔۔۔ تو محترمہ آپ خود ہی بتا دیں جب بچے ریپرز کمرے میں پھینکیں گے تو انھیں کون اٹھائے گا۔۔۔۔؟ کیونکہ کلاس فور بریک کے بعد ہر کمرے میں جاکے پڑھائی کے دوران ہر ڈیسک کے نیچے گھس کر صفائی نہیں کرسکتا۔۔۔ اس لیے وہ چھٹی کے بعد صفائی کرتا ہے۔۔۔ یا آپ یہ اعلان کردیں کہ وزٹ کے دوران اگر کمروں میں ریپرز وغیرہ پڑے ہوئے تو ٹیچر زمہ دار نہیں ہوگا۔۔۔ اگر بچے مل کر اپنا کمرہ صاف کرتے ہیں تو اس سے ان میں یہ شعور بیدار ہوتا ہے کہ ہم نے صرف گند نہیں پھیلانا بلکہ مہذب اقوام کی طرح صفائی کا خود خیال رکھنا ہے۔۔ اور مجھے یہ بات بھی سمجھ نہیں آتی کہ ہفتہ صفائی کے دوران تو پینا فکیکسز بھیج دئیے جاتے ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے۔۔۔ ساتھ ہی آرڈر آتا ہے کہ صفائی کے لیے مختلف سرگرمیوں میں مصروف طلباء کی تصویریں اور ویڈیوز بنا کر بھیجی جائیں۔۔۔۔ تو پوچھنا یہ تھا کہ بچوں کے لیے صرف ہفتہ صفائی میں صفائی نصف ایمان کیوں ہوتی ہے۔۔۔؟ باقی دنوں میں بچوں کے لیے صفائی حرام کیوں ہوجاتی ہے؟
2 months ago
9:29
Results Day
3 months ago
0:14
342560946600344
3 months ago