دیسی جڑی بوٹیاں اور علاج

Health/Beauty

اصغری ہربل!ہماری تمام ادویات سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے قابل اور مستند حکماء کی کڑی نگرانی میں تیار کی جاتی ہیں

0:48
مَردوں کی بعض جنسی مشکلات کیاہوتی ہیں؟ 1۔👈عضو تناسل میں تناؤ کا پیدا نہ ہونا 2۔👈جنسی ملاپ کے لئے موزوں طور پر عضو تناسل کے تناؤ کو قائم نہ رکھ سکنا 3۔👈جنسی تحریک کے باوجود انزال میں دیر ہونا یا انزال نہ ہونا 4۔👈اِس بات پر اختیار نہ ہوناکہ انزال کب ہو 5۔👈وقت سے پہلے انزال ہونا 6۔👈نامَردی 7۔👈دیر سے انزال ہونا وقت سے پہلے انزال ہونا : اِس صورت میں مَرد کے جنسی لطف کے انتہائی درجے میں پہنچنے کے بعد بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔ یعنی انزال اِرادے سے پہلے واقع ہوجاتاہے۔ قُربت اور جنسی ملاپ کے شروع ہونے سے پہلے یا تھوڑی دیر بعد انزال ہوجاتا ہے۔بعض مَرد اِس صورت حال سے بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ پانچ میں سے ایک مَرد کو وقت سے پہلے یا بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔ وقت سے پہلے انزال ہوجانے کی وجہ بہت سے عوامل ہوتے ہیں۔ نفسیاتی عوامل مثلأٔ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن اور ذہنی اور جذباتی صحت کو متاثر کرنے والے دِیگر عوامل اِس صورت حال میں مزیدشِدّت پیدا کرتے ہیں۔ وقت سے پہلے انزال کی خاص علامات میں درجِ ذیل شامل ہیں معمول کے طور پربہت کم جنسی تحریک سے بے اختیار طور پرانزال ہوجانا۔ انزال کو روکنے پر اختیار نہ ہونے کے سبب جنسی لطف میں کمی واقع ہونا ،احساسِ جُرم ہونا، بے سکونی اور پریشانی محسوس کرنا۔ بہت ہی کم صورتوں میں کسی مخصوص جسمانی نقص (مثلأٔ پراسٹیٹ گلینڈ کی سُوجن یا رِیڑھ کی ہڈّی کے مسائل) کی وجہ سے وقت سے پہلے انزال ہونے کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ نامَردی: نامَردی کی صورت میں عضو تناسل میں جنسی ملاپ کے لئے مطلوبہ تناؤپیدا نہیں ہوتا یا اِسے مناسب وقت تک قائم نہیں رکھا جا سکتا۔ یہ کیفیت دُنیا بھر میں پائی جاتی ہے۔ مزید معلومات اور طبی مشورے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ اصغری ہربل اینڈ ریسرچ پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ المعالج حکیم مۃمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات) ( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان) پاکستان میں رہنے والے مرد احباب اس نمبر پر رابطہ کریں – 03063162321 خواتین اور پاکستان سے باہر مقیم احباب اس نمب پر وٹس ایپ کریں – 03468071509
2 months ago
10:59
Asghari Herbal
2 months ago
5:25
Asghari Herbal
2 months ago
1:00
Asghari Herbal
2 months ago
0:51
Asghari Herbal
2 months ago
1:08
Asghari Herbal
2 months ago
3:01
Asghari Herbal
2 months ago