Jago Sunni Jago

Book



���ارشادات درد دل���

وہی سمجھا جائے گا شیدائے جمال مصطفی
جس کا حال حال مصطفی ہو قال قال مصطفی


5:57
ناظرین جیسا اس کلپ میں آپ ملاحظہ کر رہے ہیں کی یہ نوجوانوں کا ٹولہ جن کی عبادت کا ایک سجدہ بڑھاپے کے 70سجدوں کے برابر ہے۔۔اپنی جوانی اور اپنی طاقت کو دین کے نام پر مزاق بنا کر دین کا تماشہ بنا کر فضولیات میں خرچ کر رہے ہیں؟؟؟ کون ہے ان کا نگہ بان ؟ کس کے عشاروں پر کر رہے ہیں یہ سب ؟؟ یہ جو پیچھے بگھیوں میں جعلی پیر بیٹھے ہیں یہ خود نہ دین کے مددگار ہے اور نہ ہی دین کے لئے اپنی جاہل عوام کو کھڑا ہونے کہیںگے۔۔۔ جو اللہ کے دین کا مزاق بنائے گا اللہ اسے مزاق بنا دیتا ہے۔۔۔ یہ کلپ ابھی کچھ دیر پہلے انڈیا کے مشہور شہر اندور سٹی کی ہے جہاں کھجرانہ علاقے میں سید نحر شاہ ولی سرکار کا عرس چل رہا ہے ۔۔۔ اور یہ کم بخت جاہل قوم ہندو لوگوں کی مانند بھگوا رنگ کا کپڑا سر پر باندھے چلی جا رہی ہے ۔۔۔ کیا یہ اسلام ہے؟؟؟؟ کیا یہ مسلمانوں کے کام ہے؟؟؟ کیا اس بیہودہ کام سے اللہ اور اس کا لاڈلا رسول صلی اللہ علیہ وسلم راضی ہوگا؟؟ یہ عوام اہل سنت کس غفلت میں ہے۔۔ 🌹جاگو سنیوں جاگو🌹
5 days ago